" ہم کوئی بھکاری نہیں" ڈکیتوں کو اپنی طرف آتا دیکھ کر شہری کی طرف سے زمین پر پھینکا موبائل ایک ڈاکو نے اٹھا کر واپس کردیا
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
کراچی (ویب ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں لوٹنے آئے ڈکیتوں کے خوف سے شہری نے اپنا موبائل فون زمین پر پھینک دیا جسے ڈاکوؤں نے اٹھا کر اسے واپس کردیا، اور کہا کہ ’کریمینل ہیں بھکاری نہیں‘ اور پھر موقع سے فرار ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر نائن ڈی میں ایک شہری گاڑی سے ٹیک لگائے کھڑا ہو کرموبائل فون پر بات کر رہا تھا کہ اچانک سے موٹر سائیکل پر سوار دو اسٹریٹ کریمینلز آگئے جن میں سے ایک سٹریٹ کریمینل موٹر سائیکل سے اتر کی شہری کی جانب بڑھنے لگا تو شہری نے موبائل فون زمین پر پھینک دیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










