"میں تو دم کرانے گیا ہوا تھا" بلوچستان اسمبلی میں تاخیر سے پہنچنے والے رکن اسمبلی کا بیان

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی ہے۔ اس دوران رکن صوبائی اسمبلی لالہ عبدالرشید تاخیر سے ایوان میں آئے جنہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپنے دیر سے آنے کی دلچسپ وجہ بتائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ دم کرانے گئے ہوئے تھے جس کی وجہ سے تاخیر سے اجلاس میں شریک ہوئے۔

خیال رہے کہ جام کمال کے خلاف اپوزیشن اور حکومتی اتحاد کے ناراض ارکان نے تحریک عدم اعتماد پیش کی ہے جس پر کارروائی جاری ہے۔ تحریک عدم اعتماد کو 33 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










