علاقائی تجارت میں نئے دور کا آغاز، پاکستان سے سامان لے جانیوالا پہلا این ایل سی ٹرک براستہ ایران ترکی پہنچ گیا
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
اسلام آباد : علاقائی رابطہ پالیسی کے تحت رابطے اور تجارت کے نئے دور کا آغاز ہو گیا ، پاکستان سے سامان لے جانے والا پہلا این ایل سی ٹرک براستہ ایران ترکی پہنچ گیا۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے این ایل سی ٹرک کے ترکی پہنچنے کی نوید سنائی ، عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ ٹی آئی آر معاہدہ کے تحت این ایل سی ٹرک 28ستمبر کو کراچی سے روانہ ہوا تھا جو 5300کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے 7 اکتوبر کو استنبول پہنچا ، یہ وزارت خارجہ کی علاقائی رابطہ پالیسی کے تحت رابطے کے نئے دور کا آغا زہے ۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










