پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس کی منظوری دیدی گئی۔
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پنجاب کابینہ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے متعلق سمری کی منظوری دے دی۔
سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اقبال بخاری کے مطابق وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے متعلق سمری کی منظوری دے دی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کو 48 گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنےکا حکم بھی دیا ہے۔
جاوید اقبال بخاری کے مطابق پنجاب کے بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج تیار کر لیے تھے، گریس مارکس کی پالیسی کی منظوری کا انتظار تھا اب جلد نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










