رحیم یار خان میں پیٹرول پمپ پر 9 افراد کے قتل کی ویڈیو سامنے آگئی۔ کمزور دل حضرات ویڈیو ناں دیکھیں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
رحیم یارخان کےعلاقے ماہی چوک میں 9 افرادکےقتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ پیٹرول پمپ کے دفتر میں گھسنے والے ڈاکوؤں اور پمپ مالک کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کےبعد ڈاکوؤں نے دفتر میں فائرنگ کردی جس سے موقع پر موجود افراد جاں بحق ہوگئے۔
9 افراد کے قتل کی اس لرزہ خیز واردات کے بعد سے اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










