ویکسینیشن سرٹیفکٹ کی تصدیق کے لئے نادرا کی نئی موبائل ایپ“Covid 19 Pass”کا اجرا ہوگیا ہے نیچے موجود لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
اس موبائل ایپ کے ذریعےاندرون و بیرون ملک سفرکرنے والے پاکستانی یا حکومتی ادارے کسی بھی وقت ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی فوری تصدیق کر سکتے ہیں۔ اب آپ ایپل ایپ سٹور یا گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
اس لنک کو کاپی کریں اور کسی بھی براؤزر میں اوپن کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.nims.certificate
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











