پسرور سٹی پولیس نے پانچ کارسواروں کو مشتبہ قرار دے کر حوالات میں بند کردیا۔ رپورٹر ابن آدم

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
پسرور سٹی پولیس نے پانچ کارسواروں کو مشتبہ قرار دے کر حوالات میں بند کردیا 4 کا تعلق ملتان جبکہ ایک نوجوان کا تعلق منڈی بہاٶالدین سے بیان کیا جاتا ہے ملزمان پسرور میں کس سے ملنے آٸے نہ بتا سکے۔ وہ اپنی کارکی ملکیت کا بھی کوٸی ثبوت فراہم نہ کرسکے۔پولیس نے رپٹ درج کرکے پانچوں مشکوک نوجوانوں کو حوالات میں بند کردیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










