پنجاب پولیس کے ریٹاٸرڈ آفیسر انسپکٹر عبدالرحمان باجوہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگٸے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
افسوسناک خبر
پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ آفیسر انسپکٹر عبدالرحمان باجوہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 65 سال تھی۔ ان کی نماز جنازہ 23 اگست بروز سوموار صبح 8 بجے گاٶں تھتھہ تفنالہ نزد واہنڈو ضلع گوجرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









