انتظامیہ عدم توجہ پسرور ڈگری کالج فار بوائز برساتی پانی سے تالاب کا منظر پیش کررہا ہے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
پسرور نیوز۔
پسرور ڈگری کالج فار بوائز میں برساتی پانی نے تالاب کا منظر پیش کردیا۔
پسرور ڈگری کالج میں طالب علموں کی صحت کے حوالے سے تشویش۔ ڈینگی پھیلنے کا خدشہ
طالب علموں کی کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ۔
انتظامیہ اس گندے پانی کے جوھڑ کا فوری حل کرے تاکہ گورنمنٹ کالج کے طالب علم اپنی کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔
پسرور نیوز چینل
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










