ڈویژنل چئیرمین پسرور چوہدری جہانگیر منصف جٹھول چوہدری_اشرف علی صاحب سے خصوصی ملاقات

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
ڈویژنل_چئیرمین_پسرور_چوہدری_جہانگیر_منصف_جٹھول SE سیالکوٹ سرکل چوہدری_اشرف_علی_صاحب_سے_خصوصی_ملاقات _کرتے_ہُوئے
ملاقات میں ملازمین کے مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کے حل کیلئے چوہدری اشرف علی صاحب نے یقین دہائی کروائی کہ میں بھی پسروری ہوں پسرور ڈویژن ایک بہترین ڈویژن ہے اور ہمیشہ اس ڈویژن نے بہترین رزلٹ دئیے ہیں اور آئیندہ بھی انجنئیرز اور مزدوروں کے اتحاد سے ہمیشہ کی طرح اپنی مثال آپ پیش کرے گی انشااللہ
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









