پسرور شہر اور گردنواح میں ملاوٹ شدہ سُرخ مرچ اور ہلدی کی فروخت جاری۔رپورٹر : اویس راجپوت

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
پسرور تفصیلات کے مطابق روز مرہ کھانے کی اشیا میں استعمال ہونے والی لال مرچ اور ہلدی پسرور میں انتہائی ناقص فروخت کی جارہی ہے جس میں مختلف چیزوں کو رنگ چڑھا کر میکس کردیا جاتا ہے جوکہ انسانی کھانے پینے کی چیزوں میں ہر روز استعمال ہوتی ہے جس کے باعث پسرور کے لوگ بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے مطالبہ ہے کہ پسرور میں ملاوٹ شدہ سرخ مرچ ہلدی تیار کرنے والوں اور اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔
اویس راجپوت رائل نیوز پسرور
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










