پسرور: رحمان پورہ میں محنت کش کے بچے سے زیادتی کی کوشش رپورٹر ۔ابن آدم پسروری

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
پسرور: رحمان پورہ میں محنت کش کے بچے سے زیادتی کی کوشش
پسرور: 6 سالہ بچے کا شور سُن کر لوگ جمع ہوگٸے۔
پسرور: ملزم احمد سکنہ جیتو گل کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
پسرور ملزم ایک زیر تعمیر مکان پر بطور مزدور کام کر رہا تھا۔
پسرور: ڈی ایس پی مظہر گوندل نے ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کاررواٸی کا حکم دے دیا
پسرور: سٹی پولیس مصروفِ تفتیش ہے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










