پسرور کلاسوالہ گردونواح میں موسلادھار بارش جاری نالہ ڈیک میں طغیانی فلڈ ریلیف قائم

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
تحصیل پسرور آسمان پر سیاہ بادل، مکمل اندھیرا چھا گیا۔ موسلادھار بارش شروع ہے گاڑیوں نے لاٸٹس آن کرلیں کل سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار نشیبی علاقے زیر آب، بلدیہ کا عملہ نکاسی ٕ آب کے لیے متحرک نالہ ڈیک میں معمولی درجے کا سیلاب
اے سی پسرور خضر حیات نے فلڈ ریلیف کیمپس قاٸم کر دیئے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










