بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
کالم•24 جولائی 2021•وقت اشاعت: صبح 10:30
🇬🇧 English

قسط نمبر: 2 کلاسوالہ کے ماضی ، حال اور مستقبل پر سلسلہ وار دلچسپ تحریر

قسط نمبر: 2 کلاسوالہ کے ماضی ، حال اور مستقبل پر سلسلہ وار دلچسپ تحریر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

قسط نمبر: 2
کلاسوالہ کے ماضی ، حال اور مستقبل پر سلسلہ وار دلچسپ تحریر
ہم نے دیکھا کہ دھرتی کلاسوالہ نے زوال کی انتہاؤں سے لے کر عروج کی بلندیوں تک کے منظر دیکھے اور آج یہ اپنے بے ہنگم حال کے ساتھ پریشان مستقبل کی طرف رواں دواں ہے جو دھرتی کلاسوالہ کے باسیوں کے لیے ایک فکر آموز اور دکھ بھری بات ہے۔
آئیے اب کلاسوالہ کی سیاست کے ماضی ، حال اور مستقبل پر ایک عمیق اور طائرانہ نظر ڈالتے ہیں ، ہم دیکھتے ہیں کہ کلاسوالہ کی سیاست کا آغاز رنجیت سنگھ کی بہو مائی جنداں کے آباو اجداد کی ڈیرا داری اور پنچائیت سے ہوا جو کلاسوالہ کی آباد کاری کے بعد کلاسوالہ اور اس کے گردونواح میں اپنا ذاتی رسوخ رکھتے تھے اور اس سے اگلے وقتوں میں جب انگریز نے کلاسوالہ کو کئی دہائی دیہات کا معاشی مرکز ہونے اور پنجاب بھر سےانگریز کے رسوخ کے حامل ہندو اور سکھ رئیسوں میں کلاسوالہ کے رئیسوں کے نمایاں ہونے کی وجہ سے کلاسوالہ کو باقاعدہ سمال ٹاؤن کا درجہ دے دیا تھا (جس کا مفصلا ذکر روسا پنجاب جلد دوم میں ملتا ہے) اور اس وقت کلاسوالہ کی مقامی سیاست میں ایک مضبوط سیاسی جمہوری معاشرہ وجود میں آ چکا تھا اور کلاسوالہ میں موجود ہندو ، سکھ اور مقامی مسلمان اس جمہوری عمل کا باقاعدہ حصہ تھے۔
لہذا اس جمہوری سیاسی عمل کا باقاعدہ آغاز سردار دہا سنگھ کی سرداری ہے جو ہندو ، سکھ اور مسلمانوں میں متفقہ رسوخ رکھتا تھا لیکن آخر کار اس کے متعصب فیصلوں کی وجہ سے مقامی مسمانوں میں بیداری شعور کا عمل وقوع پذیر ہوا اور مستری محمد شاہ مسمانوں اور سکھوں کی نمائندہ شخصیت بن کر ابھرے اور سردار دہا سنگھ عبرت ناک شکست سے دوچار ہوا اور مستری محمد شاہ 1939 سے 1944 تک (دوسری جنگ عظیم کے دوران) سمال ٹاؤن کلاسوالہ کے صدر رہے اور پھر ان کی سرداری یعنی صدارت کو تب شکست ہوئی جب متعصب ہندو کی شاطرانہ عقل نے سادہ لوح سکھ عوام اور سرداروں کی سوچ میں رخنہ اندازی کی کہ تم پر ایک مسلہ حکومت کر رہا ہے اور بالآخر ہرچرن سنگھ باجوہ اس گروہ کا نمائندہ بنا اور ترقی کرتا کلاسوالہ ایک سیاسی و انتظامی دھچکے سے دوچار ہوا اور ہندو سکھ اتحاد نے مستری محمد شاہ کی حکومت کا خاتمہ کر دیا اور 13 اگست 1947 تک ہرچرن سنگھ باجوہ سمال ٹاؤن کلاسوالہ کا صدر رہا اور پھر پاکستان بن جانے کی وجہ سے اپنے قبیلے کے سردار اوپار سنگھ کے ساتھ ہندوستان کوچ کر گیا۔
یہاں تک پہنچتے ہوئے مستری محمد شاہ کے دور میں کلاسوالہ نے بہت ترقی اور کلاسوالہ سمال ٹاؤن سے میونسپل کمیٹی کا درجہ حاصل کر گیا اور اس کلاسوالہ کی ترقی کا یہ عالم تھا کلاسوالہ پسرور سے زیادہ اہمیت کا حامل تھا اور کئی سو دیہات کے تجارتی مرکز اور پنجاب لیول کے حکومتی رئیسوں کی رہائش گاہیں کلاسوالہ میں ہونے کی وجہ سے ضلع بھر میں واحد سڑک تھی جو کلاسوالہ کو سیالکوٹ شہر سے ملاتی تھی اور کلاسوالہ پنجاب بھر میں اپنی منفرد شناخت رکھتا تھا۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

قسط نمبر: 2 کلاسوالہ کے ماضی ، حال اور مستقبل پر سلسلہ وار دلچسپ تحریر | اپنا پسرور