پسرور سیالکوٹ روڈ پر شوگر مل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم دو افراد جانبحق ایک شدید زخمی رپورٹر (اعجاز احمد کھوکھر)

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
پسرور / حادثہ
پسرور سیالکوٹ روڈ پر شوگر مل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم
پسرور ۔ دو افراد جانبحق ایک شدید زخمی ریسکیو1122 موقع پر پہنچ گئی
پسرور ۔ جانبحق ہونے والے دو افراد کا تعلق پنوانہ اور رامکے گاؤں سے بتایا جا رہا ہے
پسرور ۔ ریسکیو1122 نے زخمی اور نعشوں کو سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










