پسرور نہرمرالہ راوی لنک کوٹلی باوافقیر چند سے نوجوان کی نعش برآمد

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
پسرورنہرمرالہ راوی لنک کوٹلی باوافقیرچندسے نوجوان کی نعش برآمد
پسرور نوجوان کی شناخت عبدالسلام ولدجعفرسکنہ سیال کوٹ کے نام سے ہوئی ہے
پسرورنوجوان کے اغواء کا مقدمہ تھانہ ائیرپورٹ سمبڑیال میں چنددن پہلے درج کیاگیاتھا
پسرور ریسکیو1122کی جانب سے نعش کونکال کرمتعلقہ تھانہ صدرکے حوالے کردیاگیا
پسرورپولیس نے نعش ہسپتال منتقل کردی
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










