پٹرولنگ پولیس پل مانگا (قلعہ کالروالہ) کا دوران ناکہ بندی ایک شخص سے 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد مقدمہ درج

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
پٹرولنگ پولیس پارٹی پل مانگا نے ڈی ایس پی خواجہ عتیق الرحمن صاحب نارووال کی خصوصی ہدایت پر ناکہ بندی کے دوران فضیل احمد Si محمد محسن Si غفران ناصر ASI حوالدار وقاص مظفر عباس منیر تصدق ارشد اختر علی نے مخبر خاص کی اطلاع پر ناکہ بندی کے دوران ایک شخص سے 30 بور پسٹل اور گولیاں بر آمد کرکے تھانہ قلعہ کالروالہ میں مقدمہ درج کروا دیا اس کاروائی پر ڈی ایس پی نارووال نے شاباش دی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










