نور پور سائیفن کے قریب نہر میں بخت پور کے مقام پر ڈوبنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد میں سے ایک کی لاش مل گئی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
وقار مسیح 14 مئی 2021ء کو اپنے سسرالی گاؤں طیب بھٹہ کے قریب اپنی بیگم عنیطہ اور سالی ذولیخاہ کے ہمراہ انسان خور ایم آر لنک نہر کا لقمۂ اجل بن گیا تھا۔ 16 مئی کو چوہڑمنڈہ پل سے وقار کی تیرتی لاش کو باہر نکال لیا گیا۔
فوری طور پر ریسکیو 1122 اور ورثاء کو اطلاع دی گئی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










