پنجاب پولیس اور پنجاب گروپ آف کالجز کے مابین پولیس ملازمین کے بچوں کی تعلیم فیس کے حوالے سے معائدے پر دستخط

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
پنجاب پولیس اور پنجاب گروپ آف کالجز کے مابین پولیس ملازمین کے بچوں کی تعلیم کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط۔
پنجاب پولیس شہدا کے بچوں کو %100 مفت تعلیم مہیا کی جائے گی۔
دوران ڈیوٹی معزور ہو جانے والے پولیس ملازمان کو %50 فیس میں رعایت دی جائے گی
جب کہ حاضر سروس پولیس ملازمان کے بچوں کو %30 فیس میں رعایت دی جائے گی۔
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











