لاک ڈاؤن سے فضائی آلودگی ختم، مقبوضہ کشمیر کے پہاڑ نظر آ رہے ہیں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
لاک ڈاؤن سے فضائی آلودگی ختم، مقبوضہ کشمیر کے پہاڑ کتنے کلومیٹر دور سے نظر آنے لگے لاک ڈاؤن سے فضائی آلودگی ختم، مقبوضہ کشمیر کے پہاڑ کتنے کلومیٹر دور سے نظر آنے لگے یہ تصویریں سیالکوٹ سے لی گئی ہیں اور مقبوضہ کشمیر کے پہاڑوں کی ہیں۔انہوں نے لکھا یہ تصویریں سیالکوٹ سے لی گئی ہیں جہاں کئی سالوں کے بعد کشمیر کے پہاڑ فضا صاف ہونے کے بعد دوبارہ نظر آنا شروع ہوگئے۔ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی نے بتایا کہ یہ پہاڑ رجوری کے ہیں۔ خیال رہے کہ سیالکوٹ سے رجوری کا فاصلہ 91 کلومیٹر سے زائد ہے
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











