بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Current Affairs•19 مارچ 2020•وقت اشاعت: صبح 6:36
🇬🇧 English

کووڈ 19 ۔ سوال جواب

سلمان بٹنیوز سینئر سب ایڈیٹر
کووڈ 19 ۔ سوال جواب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

کرونا وائرس کیا ہے؟
کرونا وائرس ایک بڑی فیملی ہے جو جانوروں اور انسانوں کو متاثر کرتی ہے۔ انسانوں میں کرونا وائرس سانس کی انفیکشن پیدا کرتے ہیں جس میں عام نزلے سے لے کر زیادہ شدت والی بیماریاں جیسا کہ مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سنڈورم اور سارس جیسے مرض شامل ہیں۔ ان میں سے سب سے نیا دریافت شدہ کرونا وائرس جو بیماری پیدا کرتا ہے وہ کووڈ 19 ہے۔

بیماری کی علامات کیا ہیں؟
سب سے عام علامات بخار، تھکن اور خشک کھانسی ہے۔ کچھ مریضوں میں ناک بند ہونا، گلے کی خرابی، جسم میں تکلیف اور پیٹ کی خرابی بھی ہو سکتی ہے۔ یہ علامات آہستہ آہستہ شروع ہوتی ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہیں جو اس کا شکار ہوتے ہیں لیکن کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی۔ زیادہ تر لوگوں کو (تقریباً اسی فیصد) کسی میڈیکل توجہ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ چھ میں سے ایک مریض کو سنجیدہ علامات ہوتی ہیں اور سانس میں تکلیف ہوتی ہے۔ خاص طور پر زیادہ عمر والے افراد، جنہیں دوسرے میڈیکل مسائل ہیں ۔ جیسا کہ ہائی بلڈ پریشر، دل کے امراض اور ذیابیطس ۔ وہ اس سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔

یہ پھیلتا کیسے ہے؟
دوسرے لوگوں سے جنہیں یہ وائرس ہے۔ منہ اور ناک سے نکلنے والے ذرات سے جو ان کے آس پاس کی چیزوں پر جمع ہو جاتے ہیں۔ اگر کسی شخص کو علامات نہیں تو اس سے وائرس حاصل کرنے کا امکان بہت کم ہے کیونکہ اس میں مریض کھانستا یا چھینکتا نہیں۔ لیکن کئی لوگوں کو بیماری کی ابتدائی سٹیج میں معمولی علامات ہو سکتی ہیں۔ اس سے وائرس کا پھیلنا ممکن ہے۔

کرنا کیا چاہیے؟
ہاتھ کو صابن اور پانی سے باقاعدگی سے صاف کرتے رہیں۔ الکوحل رب سے یا صابن اور پانی سے ہاتھ صاف کرنے سے ہاتھوں پر جمع ہونے والا وائرس ہٹ جاتا ہے۔

کوئی بھی شخص اگر کھانس رہا ہے یا چھینک رہا ہے تو اس سے تین فٹ کا فاصلہ رکھیں۔ اس سے ناک یا منہ سے چھوٹے سے قطرے ہوا میں پھیل جاتے ہیں جن میں وائرس موجود ہو سکتا ہے۔ اگر آپ اس شخص کے زیادہ قریب ہیں تو یہ براہِ راست آپ کے سانس کے ذریعے جسم میں جا سکتے ہیں۔

آنکھ، منہ اور ناک کو چھونے سے احتراز کریں۔ ہم چھونے کے لئے ہاتھوں کا استعمال کرتے ہیں۔ چہرے پر لے جانے سے ہاتھوں پر لگے ذرات کے جسم میں داخل ہونے کا احتمال ہوتا ہے۔

کھانسنے اور چھینکنے کے آداب پر عمل کریں اور دوسروں کو سکھائیں۔ کھانستے اور چھینکتے وقت منہ کو اپنی کہنی سے ڈھانپ لیں۔ اس سے قطرے ہوا میں نہیں پھیلیں گے۔

طبیعت خراب ہونے کی صورت میں گھر سے بالکل باہر نہ نکلیں۔

مجھے کس قدر تشویش کی ضرورت ہے؟
اگرچہ بیماری عام طور پر زیادہ سنجیدہ نہیں ہوتی، خاص طور پر بچوں اور نوجوانوں میں۔ لیکن ہر پانچ میں سے ایک کو میڈیکل توجہ کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس لئے اس بارے میں تشویش نارمل ہے کہ بیماری انہیں اور ان کے عزیزوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ اس تشویش کو ہم احتیاط کرنے اور دوسروں کو اس کی ترغیب دینے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ ہاتھوں کی صفائی اور کھانسنے اور چھینکنے کے آداب کے بارے میں۔ اور مقامی حکومت کی لگائی گئی اجتماعات پر پابندی کا احترام کرنے میں۔

کیا اینٹی بائیوٹک کے استمعال سے اس سے بچا جا سکتا ہے یا محفوظ رہا جا سکتا ہے؟
بالکل بھی نہیں۔ خاص طور پر اگر آپ کو کووڈ 19 ہے تو اینٹی بائیوٹک کوئی فائدہ نہیں دے گی (یہ بیماری وائرل ہے، بیکٹیریا کی نہیں)۔ نقصان کا امکان ہے کیونکہ یہ دفاعی نظام پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔

کیا کوئی بھی ادویات اس سے بچا سکتی ہیں یا محفوظ رکھ سکتی ہیں؟
کچھ گھریلو ٹوٹکے کچھ دیر کے لئے سکون پہنچا سکتے ہوں گے۔ لیکن اس کے علاج کا کوئی بھی روایتی یا غیرروایتی طریقہ ابھی معلوم نہیں۔

کیا کوئی ویکسین دستیاب ہے؟
نہیں۔ اس پر کام کیا جا رہا ہے۔ ٹیسٹنگ کی جا رہی ہے لیکن اس وقت کوئی بھی ویکسین دستیاب نہیں۔ اس کے ملنے کا کوئی ٹائم ٹیبل نہیں کہ آیا ممکن ہو سکے گا اور اگر ہاں تو کب تک۔

کیا مجھے ماسک پہن کر رکھنا چاہیے؟
اگر آپ کھانس رہے ہیں یا کسی مریض کی تیمارداری کر رہے ہیں تو پھر ماسک پہننے کی ضرورت ہے ورنہ نہیں۔

وائرس کے جسم میں داخل ہونے سے علامات ظاہر ہونے تک کا وقفہ کتنی دیر کا ہے؟
یہ وقفہ انکوبیشن پیرئیڈ کہلاتا ہے۔ اس کا تخمینہ ایک سے چودہ روز کے بیچ کا ہے۔ عام طور پر یہ پانچ روز ہے۔ جس طرح ڈیٹا حاصل ہوتا جائے گا، اس کو اپڈیٹ کئے جاتا رہے گا۔

کیا کوئی ایسی چیز ہے جو مجھے نہیں کرنی چاہیے؟
جو چیزیں ممکنہ طور پر زیادہ نقصان دہ ہو سکتی ہیں؛
سگریٹ نوشی
اینٹی بائیوٹک کا استعمال

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ انفارمیشن عالمی ادارہ صحت سے۔ اس کو اس پیج سے دیکھا جا سکتا ہے
https://www.who.int/news-room/q-a-detail/q-a-coronaviruses


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

اسی زمرے کی مزید خبریں

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

کووڈ 19 ۔ سوال جواب | اپنا پسرور