ہفتہ، 28 نومبر 2026ء18 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئیپنجابی ماں بولی ہماری پہچان، فروغ کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: عطا تارڑتلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح150 سالہ جشن ولادت کی مناسبت سےصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگومنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئیپنجابی ماں بولی ہماری پہچان، فروغ کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: عطا تارڑتلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح150 سالہ جشن ولادت کی مناسبت سےصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگومنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئیپنجابی ماں بولی ہماری پہچان، فروغ کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: عطا تارڑتلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح150 سالہ جشن ولادت کی مناسبت سےصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگومنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئیپنجابی ماں بولی ہماری پہچان، فروغ کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: عطا تارڑتلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح150 سالہ جشن ولادت کی مناسبت سےصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگو
سیالکوٹ8 گھنٹے پہلے•28 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:08
🇬🇧 English

150 سالہ جشن ولادت کی مناسبت سے

150 سالہ جشن ولادت کی مناسبت سے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اقبال کی والدہ امام بی بی ایک مذہبی خاتون تھیں۔
  • تربیت سے تیری میں انجم کا ہم قسمت ہوا۔
  • گھر مرے اجداد کا سرمایۂ عزت ہوا۔

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ): اقبال کے آباؤ اجداد کشمیری برہمن تھے۔ ان کے دادا شیخ محمد رفیق 1857 میں آبائی گاؤں لوئی ہار سے سیالکوٹ میں جا بسے ۔ اقبال کے والد نور محمد نہایت متقی، صوفی صفت انسان تھے، انھیں مذہبی علوم سے گہرا لگاؤ تھا۔اقبال نے اپنے خانوادے کے حوالے سے اپنے اشعار میں کچھ اس طرح فرمایا۔

اقبال کی والدہ امام بی بی ایک مذہبی خاتون تھیں۔ سر عبدالقادرنے لکھا ہے۔’’ ماں کے دودھ کے ساتھ اسلام ان کے رگ و پے میں شامل ہو گیا تھا۔‘‘ انھوں نے اپنی والدہ کی عظمت، شفقت و مہربانی، تعلیم و تربیت کو نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ اپنی شاعری میں اس طرح ڈھالا۔

تربیت سے تیری میں انجم کا ہم قسمت ہوا۔

گھر مرے اجداد کا سرمایۂ عزت ہوا۔

دفتر ہستی میں تھی زریں ورق تیری حیات۔

تھی سراپا دین و دنیا کا سبق تیری حیات۔

علامہ نے اسکاچ مشن ہائی اسکول سیالکوٹ سے درجہ اول میٹرک کا امتحان پاس کیا، اسکول انتظامیہ نے ان کی ذہانت اور عملیت کو دیکھتے ہوئے تمغہ سے نوازااور اس کے ساتھ ہی وظیفہ بھی جاری کر دیا۔

1895 میں معروف ادبی جریدہ ’’زبان دہلی‘‘ کے شمارے میں اقبال کی غزل شائع ہوئی۔ انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی۔1897 میں بی اے اور 1899 میں فلسفے میں سیکنڈ ڈویژن سے ایم اے پاس کیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
28 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان

28 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی۔

28 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغاز، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 300 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے اہم منصوبوں کا افتتاح۔ تلہ گنگ، کلرکہار، چوآ سیدن شاہ، بلکسر، چکوال سمیت مختلف علاقوں...

28 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

28 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ بیوٹیفیکیشن منصوبے کا افتتاح

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ بیوٹیفیکیشن منصوبے کا افتتاح ۔

28 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

📢 میرج فنگشن ایکٹ 2016 پر سختی سے عملدرآمد ہوگا

📢 میرج فنگشن ایکٹ 2016 پر سختی سے عملدرآمد ہوگا

150 سالہ جشن ولادت کی مناسبت سے | اپنا پسرور