ہفتہ، 28 نومبر 2026ء18 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئیپنجابی ماں بولی ہماری پہچان، فروغ کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: عطا تارڑتلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاحصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگووزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ بیوٹیفیکیشن منصوبے کا افتتاحمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئیپنجابی ماں بولی ہماری پہچان، فروغ کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: عطا تارڑتلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاحصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگووزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ بیوٹیفیکیشن منصوبے کا افتتاحمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئیپنجابی ماں بولی ہماری پہچان، فروغ کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: عطا تارڑتلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاحصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگووزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ بیوٹیفیکیشن منصوبے کا افتتاحمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئیپنجابی ماں بولی ہماری پہچان، فروغ کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: عطا تارڑتلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاحصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگووزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ بیوٹیفیکیشن منصوبے کا افتتاح
پاکستان1 گھنٹے پہلے•28 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:49
🇬🇧 English

جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئے

جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسلام آباد میں جعلی شناختی کارڈز کے ذریعے مبینہ افغان شہری امان اللہ کے نام پر کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں سامنے آنے کے بعد متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔
  • ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بے نامی جائیدادوں کے معاملے پر پہلے ہی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے تحقیقات جاری تھیں۔
  • ان جائیدادوں کے اصل مالکان اور انہیں استعمال کرنے والے افراد کی نشاندہی کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : شہر اقتدار میں بے نامی جائیدادوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، جہاں جعلی شناختی کارڈز پر کروڑوں مالیت کی جائیدادیں بنانے کا انکشاف ہوا۔

اسلام آباد میں جعلی شناختی کارڈز کے ذریعے مبینہ افغان شہری امان اللہ کے نام پر کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں سامنے آنے کے بعد متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بے نامی جائیدادوں کے معاملے پر پہلے ہی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے تحقیقات جاری تھیں، تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ جعلی شناختی کارڈز استعمال کرکے مختلف افراد کے نام پر قیمتی جائیدادیں بنائی گئیں۔

ان جائیدادوں کے اصل مالکان اور انہیں استعمال کرنے والے افراد کی نشاندہی کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ افغان شہری امان اللہ کے نام پر بھی کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے احکامات پر گلبرگ گرین اور جی 64 میں واقع جائیدادوں کی چھان بین شروع کردی گئی۔

اس معاملے میں نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) پہلے ہی امان اللہ کا شناختی کارڈ منسوخ کرچکی ہے، جبکہ اسے غیر ملکی شہری بھی قرار دے دیا گیا۔

دوسری جانب تحقیقات کے دوران ان بے نامی جائیدادوں کے مبینہ اصل مالکان کے نام بھی سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، جس سے اس نیٹ ورک میں مزید افراد کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا۔

رپورٹ کے مطابق ایک اہم کارروائی کے دوران ایک مولانا فضل الرحمان کے قریبی رشتہ داروں کو گھر خالی کرنے کے لیے باقاعدہ نوٹس جاری کیا گیا تھا اور کارروائی سے تقریباً تین گھنٹے قبل انہیں آگاہ کردیا گیا تھا۔ بعد ازاں پولیس کی موجودگی میں ڈپٹی کمشنر اور سی ڈی اے حکام نے متعلقہ گھر سیل کردیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
28 نومبر 2026•12 منٹ پہلے•وقاص احمد

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

28 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.

سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.

28 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان

28 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی۔

28 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغاز، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 300 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے اہم منصوبوں کا افتتاح۔ تلہ گنگ، کلرکہار، چوآ سیدن شاہ، بلکسر، چکوال سمیت مختلف علاقوں...

28 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئے | اپنا پسرور