PunjabOct 28, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیں1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلان

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلان. 📌 اہم نکات (خلاصہ): مریم نواز سے صوبہ بھر سے چھوٹے، درمیانے اور بڑے کاشتکار نمائندوں نے ملاقات کی، اس دوران وزیر اعلیٰ نے کاشتکاروں کی تجاویز اور سفارشات پر بتدریج عملدرآمد کی یقین دہانی کروائی۔ کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے اجراء پر ان کو زبردست خراج تحسین کیا اور اسکیم کو زراعت کے فروغ کیلیے ریڑھ کی ہڈی کے مترادف قرار دیا۔ لاہور (خصوصی نامہ نگار): (28 اکتوبر 2026): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صونے کے کاشتکاروں کیلیے بڑے اعلانات کر دیے۔ مریم نواز سے صوبہ بھر سے چھوٹے، درمیانے اور بڑے کاشتکار نمائندوں نے ملاقات کی، اس دوران وزیر اعلیٰ نے کاشتکاروں کی تجاویز اور سفارشات پر بتدریج عملدرآمد کی یقین دہانی کروائی۔ کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے اجراء پر ان کو زبردست خراج تحسین کیا اور اسکیم کو زراعت کے فروغ کیلیے ریڑھ کی ہڈی کے مترادف قرار دیا۔ ملاقات کے دوران مریم نواز نے اہم اعلانات کیے جو درج ذیل ہیں:۔ ملاقات کے دوران مریم نواز نے اہم اعلانات کیے جو درج ذیل ہیں:۔ پنجاب میں کاشتکاروں کیلیے پہلا ’اپنا کسان بینک‘ قائم کرنے کا اعلان کاشتکاروں کیلیے ایک کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلان تین کروڑ لون پر دو فیصد اور پانچ کروڑ لون پر پانچ فیصد انٹرسٹ لینے کا اعلان گندم کے امدادی نرخ 4500 روپے پر خریداری کیلیے عملدرآمد یقینی بنانے کا اعلان کسان کارڈ پر فی ایکڑ لون میں 3500 روپے اضافے کا اعلان کسان کارڈ پر کاشتکار کو 30 ہزار فی ایکڑ سے بڑھا کر 33500 کرنے کا اعلان پنجاب بھر میں پانی چوری کے خلاف مہم جاری رکھنے کا اعلان نہروں کی بھل صفائی کیلیے اقدامات کا اعلان زیتون کی کاشت کیلیے خصوصی پیکج کا اعلان ⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼ 📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔ اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











