منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
انکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹ
پاکستان2 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:34
🇬🇧 English

کیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹ

کیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جسٹس ملک شہزاد نے کہا کہ ہائیکورٹ نے ڈی این اے رپورٹ پر انحصار کرتے ہوئے ملزم کو عمرقید کی سزا سنائی جب کہ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں متاثرہ لڑکی کو ذہنی معذور بھی لکھا۔
  • وکیل ملزم نے عدالت کو بتایا کہ متاثرہ لڑکی نے عدالت میں خود بیان نہیں دیا بلکہ ٹرائل کورٹ نے والدہ کے بیان پر انحصار کیا، سپریم کورٹ کا سابقہ فیصلہ ہے کہ صرف ڈی این اے میچ ہونے پر سزا نہیں سنائی جا سکتی۔
  • جسٹس شکیل احمد نے جواب دیا کہ آپ نے جس فیصلےکا حوالہ دیا اس کے حقائق مختلف ہیں اس کیس میں متاثرہ لڑکی پر ماضی میں بھی ایسے الزامات لگانے کی ہسٹری موجود تھی، اس مقدمے میں متاثرہ لڑکی قوت سماعت اور گویائی سے محروم۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): کیا ریپ کیس میں صرف ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر ملزم کےخلاف جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ قوت سماعت و گویائی سےمحروم 25سالہ لڑکی کےکیس میں اہم قانونی سوالات سامنےآگئے۔ سپریم کورٹ نےفریقین کے وکلا سے مزید معاونت طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر۔

جسٹس ملک شہزاد نے کہا کہ ہائیکورٹ نے ڈی این اے رپورٹ پر انحصار کرتے ہوئے ملزم کو عمرقید کی سزا سنائی جب کہ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں متاثرہ لڑکی کو ذہنی معذور بھی لکھا۔

وکیل ملزم نے عدالت کو بتایا کہ متاثرہ لڑکی نے عدالت میں خود بیان نہیں دیا بلکہ ٹرائل کورٹ نے والدہ کے بیان پر انحصار کیا، سپریم کورٹ کا سابقہ فیصلہ ہے کہ صرف ڈی این اے میچ ہونے پر سزا نہیں سنائی جا سکتی۔

جسٹس شکیل احمد نے جواب دیا کہ آپ نے جس فیصلےکا حوالہ دیا اس کے حقائق مختلف ہیں اس کیس میں متاثرہ لڑکی پر ماضی میں بھی ایسے الزامات لگانے کی ہسٹری موجود تھی، اس مقدمے میں متاثرہ لڑکی قوت سماعت اور گویائی سے محروم۔

وکیل ملزم نے کہا کہ متاثرہ لڑکی نے پانچویں ماہ والدہ کو پیٹ میں درد کی شکایت کی تو طبی معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ لڑکی حاملہ۔

متاثرہ لڑکی کے وکیل نے دلائل دیے کہ متاثرہ لڑکی کے بچے کا ڈی این اے ملزم سے میچ کر گیا۔

جسٹس شکیل احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ فیصلوں کے مطابق گونگے بہرے افراد کا بیان سمجھنے کیلئے ماہر کو بلایا جاتا ہے، ٹرائل کورٹ میں متاثرہ لڑکی کی والدہ نےاس کی جانب سے بیان دیا ایسےبچوں کی زبان صرف ماہر ہی سمجھ سکتا ہے، متاثرہ لڑکی معذور ہے اسے معلوم ہی نہیں کہ اس کے ساتھ کیا ہوا۔

وکیل متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ ملزم متاثرہ لڑکی کا ہمسایہ اور رشتے میں ماموں ہے جس پر جسٹس ملک شہزاد نے کہا کہ اللہ ہمیں معاف کرے، لوگوں میں خوف خدا ختم ہو گیا ہے والدہ کے مطابق لڑکی نے 2 گواہوں کی موجودگی میں ملزم کی نشاندہی کی، لڑکی ملزم کی نشاندہی کرسکتی ہے تو بادی النظر میں ذہنی معذور نہیں، قانون شہادت کے مطابق ایسے مقدمات میں متاثرہ لڑکی کا بیان اہم ہوتا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں