پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 7 دن کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیاسگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتارشاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملعدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیاایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 7 دن کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیاسگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتارشاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملعدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیاایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 7 دن کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیاسگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتارشاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملعدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیاایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 7 دن کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیاسگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتارشاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملعدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیاایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیل
پاکستان7 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:21
🇬🇧 English

پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیم

پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیم

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • انہوں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی بھی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا اور ایمرجنسی ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
  • منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی ختم کرنا ہوگی، کیونکہ عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھ رہا ہے جبکہ مافیاز کے منافع میں اضافہ ہو رہا۔
  • انہوں نے کہا کہ حکومت نے احتجاج کے نتیجے میں پیٹرولیم قیمتوں میں ریلیف دیا، تاہم یہ کافی نہیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں۔

انہوں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی بھی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا اور ایمرجنسی ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی ختم کرنا ہوگی، کیونکہ عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھ رہا ہے جبکہ مافیاز کے منافع میں اضافہ ہو رہا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے احتجاج کے نتیجے میں پیٹرولیم قیمتوں میں ریلیف دیا، تاہم یہ کافی نہیں۔ وزرا نے ایک بار پھر جماعت اسلامی کی کمیٹی سے رابطہ کیا ہے، لیکن جماعت اپنے مؤقف پر قائم ہے۔ وزیراعظم سے ملاقات میں ریلیف کے معاملے پر پیش رفت ہوئی تو وہ اسی شام اہم اعلان کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ