منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح
کاروبار2 گھنٹے پہلے•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:52
🇬🇧 English

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے جاری کیے گئے طریقہ کار کی بنیاد پر قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا۔
  • اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت369روپے6پیسےفی لیٹرمقرر کردی گئی۔
  • اس کے علاوہ ڈیزل 3روپے68پیسے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت391 روپے52پیسےفی لیٹر مقرر کردی گئی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے جاری کیے گئے طریقہ کار کی بنیاد پر قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت369روپے6پیسےفی لیٹرمقرر کردی گئی۔

اس کے علاوہ ڈیزل 3روپے68پیسے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت391 روپے52پیسےفی لیٹر مقرر کردی گئی۔

اوگرا کی منظوری کے بعد وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 4 نومبر کے لیے ہوگا۔

واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ بحران کے باعث حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کیا جاتا ہے، تاہم ہفتہ اور اتوار کو قیمتیں برقرار رہتی ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
3 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری | اپنا پسرور