PunjabNov 27, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates. پنجاب کے ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے اقدامات کو عالمی سطح پر پذیرائی ملنے لگی! نوبیل سسٹین ایبیلٹی ٹرسٹ کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو ہانگ کانگ میں 30 نومبر کو منعقد ہونے والے سالانہ میلے میں شرکت کی باضابطہ دعوت، پنجاب کے گرین اقدامات اور ماحول دوست پالیسیوں پر عالمی اعتماد کا اظہار ہے۔ فضائی آلودگی میں کمی، جنگلات و جنگلی حیات کا تحفظ، گرین ٹرانسپورٹ اور جدید ماحولیاتی ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا گیا۔
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp










