جمعہ، 27 نومبر 2026ء17 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہ14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہ14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہ14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہ
تعلیم34 منٹ پہلے•27 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:33
🇬🇧 English

14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ

14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم آزاد جموں و کشمیر نے ریاست کی سالمیت اور یکجہتی کے منافی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ضلع پونچھ کے 14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
  • ان تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی حتمی منظوری چیئرمین آزاد جموں و کشمیر پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز رجسٹرنگ اتھارٹی نے دی، جس کے بعد باضابطہ حکم نامہ جاری کیا گیا۔
  • سیکریٹری تعلیم کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی متعلقہ اداروں کی جانب سے ریاست کی سالمیت اور یکجہتی کے خلاف سرگرمیوں میں شرکت سے متعلق موصول ہونے والی رپورٹ کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): مظفر آباد : پونچھ کے14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی ، جس کے بعد باضابطہ حکم نامہ جاری کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم آزاد جموں و کشمیر نے ریاست کی سالمیت اور یکجہتی کے منافی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ضلع پونچھ کے 14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ان تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی حتمی منظوری چیئرمین آزاد جموں و کشمیر پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز رجسٹرنگ اتھارٹی نے دی، جس کے بعد باضابطہ حکم نامہ جاری کیا گیا۔

سیکریٹری تعلیم کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی متعلقہ اداروں کی جانب سے ریاست کی سالمیت اور یکجہتی کے خلاف سرگرمیوں میں شرکت سے متعلق موصول ہونے والی رپورٹ کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی۔

جن علاقوں میں قائم نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی ہے ان میں ضلع پونچھ کے علاقے راولاکوٹ، ہجیرہ، جنڈالی اور تھوراڑ شامل ہیں۔

محکمہ تعلیم نے کہا کہ یہ اقدام نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن، ریگولیشن اور فروغ سے متعلق رائج قواعد و ضوابط کے تحت اٹھایا گیا ہے تاکہ تعلیمی ماحول اور ریاستی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
27 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دن

27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دن

27 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

کم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

27 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

27 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

27 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہ

14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ | اپنا پسرور