PunjabNov 27, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates. پنجاب کی فضاؤں میں عالمی ایڈونچر کا نیا باب! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج چکوال میں پنجاب کی پہلی پیرا گلائیڈنگ چیمپئن شپ کا افتتاح کریں گی۔ 20 ممالک کے 250 پائلٹس کی شرکت سے سالٹ رینج عالمی ایڈونچر ٹورازم کے نقشے پر نمایاں ہوگی۔ یہ ایونٹ پنجاب کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت اور بین الاقوامی سرمایہ کاری کے نئے مواقعوں کو دنیا کے سامنے اجاگر کرے گا۔
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp










