منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح
پنجاب4 گھنٹے پہلے•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:09
🇬🇧 English

پنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائم

پنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دفتر میں ڈیفی میشن لٹی گیشن سیل قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے ذریعے پنجاب حکومت، سرکاری محکموں، اداروں اور عہدیداروں کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے۔
  • نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفی میشن لٹی گیشن سیل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی نگرانی میں کام کرے گا، سیل میں قانونی افسران، کنسلٹنٹس اور دیگر متعلقہ حکام شامل ہوں۔
  • ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ظفراللہ خان نےسیل کے قیام کا آفس آرڈر جاری کر دیا ہے جب کہ چیف سیکریٹری پنجاب، سیکریٹری قانون و پارلیمانی امور کو آرڈر کی کاپی ارسال کر دی گئی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب حکومت نے ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائم کر دیا۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دفتر میں ڈیفی میشن لٹی گیشن سیل قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے ذریعے پنجاب حکومت، سرکاری محکموں، اداروں اور عہدیداروں کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفی میشن لٹی گیشن سیل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی نگرانی میں کام کرے گا، سیل میں قانونی افسران، کنسلٹنٹس اور دیگر متعلقہ حکام شامل ہوں۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ظفراللہ خان نےسیل کے قیام کا آفس آرڈر جاری کر دیا ہے جب کہ چیف سیکریٹری پنجاب، سیکریٹری قانون و پارلیمانی امور کو آرڈر کی کاپی ارسال کر دی گئی۔

حکومت پنجاب کےخلاف ہتکِ عزت معاملات کی قانونی پیروی کیلئے سیل قائم کیاگیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
3 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

پنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائم | اپنا پسرور