منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح
پاکستان2 گھنٹے پہلے•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:25
🇬🇧 English

پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردار

پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ پروٹیکٹر آف ایمیگرنٹس کے نام پر اضافی رقم وصول کرنے۔
  • بیرونِ ملک ایمپلائمنٹ یا ورک ویزے پر جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پروٹیکٹر رجسٹریشن لازمی ہے، تاہم اس کا عمل صرف مقررہ سرکاری طریقہ کار کے تحت مکمل کیا جاسکتا۔
  • اسی طرح مکمل دستاویزات کے بغیر پروٹیکٹر کلیئرنس دلوانے کا دعویٰ بھی فراڈ ہوسکتا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : بیرونِ ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانی شہریوں کو پروٹیکٹر رجسٹریشن کے نام پر سرگرم غیر مجاز ایجنٹس اور جعل سازوں سے خبردار رہنے کی ہدایت کی گئی۔

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ پروٹیکٹر آف ایمیگرنٹس کے نام پر اضافی رقم وصول کرنے، فوری کلیئرنس دلوانے یا پاسپورٹ اور اصل دستاویزات اپنے پاس رکھنے کا دعویٰ کرنے والے افراد پر اعتماد نہ کریں۔

بیرونِ ملک ایمپلائمنٹ یا ورک ویزے پر جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پروٹیکٹر رجسٹریشن لازمی ہے، تاہم اس کا عمل صرف مقررہ سرکاری طریقہ کار کے تحت مکمل کیا جاسکتا ہے۔ اس مقصد کے لیے منظور شدہ ای پروٹیکٹر نظام یا متعلقہ پروٹیکٹوریٹ آف ایمیگرنٹس کے سرکاری دفتر سے رجوع کرنا ضروری۔

بیورو نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی شخص خود کو پروٹیکٹر آفس کا نمائندہ یا اندرونی ایجنٹ ظاہر کرتے ہوئے اضافی رقم کے عوض فوری رجسٹریشن یا کلیئرنس کی پیشکش کرے، پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے پر اصرار کرے یا سرکاری فیس کے علاوہ سروس چارجز طلب کرے تو اس پر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے۔ اسی طرح مکمل دستاویزات کے بغیر پروٹیکٹر کلیئرنس دلوانے کا دعویٰ بھی فراڈ ہوسکتا۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پروٹیکٹر آف ایمیگرنٹس کا ایسے غیر مجاز ایجنٹس سے کوئی تعلق نہیں، لہٰذا شہری اپنے پاسپورٹ، شناختی کارڈ، ویزا، ایمپلائمنٹ کنٹریکٹ اور دیگر اصل دستاویزات کسی غیر متعلقہ شخص کے حوالے کرنے سے گریز کریں۔

غیر مجاز افراد کو اصل دستاویزات فراہم کرنے سے ان کے چوری یا غائب ہونے کا خدشہ رہتا ہے، جبکہ شناختی معلومات کا غلط استعمال کرکے جعلی ویزے اور ملازمت کے معاہدے تیار کیے جاسکتے ہیں۔

بیورو کے مطابق ان دستاویزات کو غیر قانونی سفر یا مالی فراڈ میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ بعض صورتوں میں جعل ساز رقم اور اصل دستاویزات لے کر فرار بھی ہوسکتے ہیں۔

شہریوں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے پاسپورٹ اور دیگر شناختی دستاویزات کی غیر ضروری تصاویر واٹس ایپ یا سوشل میڈیا کے ذریعے نامعلوم افراد کو نہ بھیجیں، کیونکہ ڈیجیٹل نقول کا غلط استعمال بھی ممکن۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
3 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردار | اپنا پسرور