PunjabOct 31, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔. تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سمن آباد چونگی پر ولیمے کے دن دلہن کے قتل کے مرکزی ملزم سرفراز کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی). سی سی ڈی حکام نے بتایا کہ مدوخلیل روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد کو تلاشی کے لیے رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے پولیس پر سیدھی ف. گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سمن آباد چونگی پر ولیمے کے دن دلہن کے قتل کے مرکزی ملزم سرفراز کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔ سی سی ڈی حکام نے بتایا کہ مدوخلیل روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد کو تلاشی کے لیے رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کر۔ پولیس کی جوابی فائرنگ اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم شدید زخمی ہو گیا جبکہ اس کے 3 ساتھی اندھارے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ سی سی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ زخمی ملزم سرفراز اسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جو دراصل اپنے ہی فرار ہونے والے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











