ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
حنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجمریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکمزیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشافجعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتارحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجمریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکمزیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشافجعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتارحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجمریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکمزیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشافجعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتارحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجمریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکمزیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشافجعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
پاکستان1 دن پہلے•22 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:10
🇬🇧 English

میرے بیان پر عظمیٰ بخاری شرمندگی محسوس کر رہی ہیں تو یہ ان کی چوائس ہے، حنا پرویز بٹ

سلمان بٹسینئر رپورٹر
میرے بیان پر عظمیٰ بخاری شرمندگی محسوس کر رہی ہیں تو یہ ان کی چوائس ہے، حنا پرویز بٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے حنا پرویز بٹ نے کہا کہ یہ مریم نواز کی حکومت ہے اور اس میں فوری انصاف ملتا ہے۔
  • وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ کی باتیں اُن کے لیے مسئلہ اور حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔
  • حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میری ساتھی عظمیٰ بخاری نے کہا میرے بیان سے حکومت یا انہیں شرمندگی ہوئی، میں احترام کے ساتھ ان کی اس بات سے اختلاف کرتی ہوں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ میری کسی بات یا ایکشن سے کبھی وزیر اعلیٰ یا پنجاب حکومت کو شرمندگی نہیں ہوئی، اگر عظمیٰ بخاری خود کوئی شرمندگی محسوس کر رہی ہیں تو یہ ان کی چوائس ہے۔

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میں نے بیان میں کہا یہ مریم نواز کی حکومت ہے اس میں فوری انصاف ملتا ہے، یہ میری ذاتی رائے تھی، اس پر پروپیگنڈا کرنا غیر ضروری تھا، یہ ایک عام شہری کے تاثرات تھے جسے وہ بیان کرتا ہے، میں نے وزیر اعلیٰ، پنجاب حکومت اور کسی ادارے پر الزام نہیں لگایا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ کی باتیں اُن کے لیے مسئلہ اور حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔

حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میری ساتھی عظمیٰ بخاری نے کہا میرے بیان سے حکومت یا انہیں شرمندگی ہوئی، میں احترام کے ساتھ ان کی اس بات سے اختلاف کرتی ہوں، میرے خیال میں سوشل میڈیا پر میرے کسی بیان پر کسی کو شرمندہ نہیں ہونا چاہیے، عظمیٰ بخاری حکومتی ترجمان ہیں، انھوں نے حکومتی پالیسی کو بیان کیا جو اچھی بات ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ جو لوگ مجرموں کا دفاع کر رہے ہیں وہ ان فیملیز سے نہیں ملتے جن کے بچوں کی لاشیں بری حالت میں ملتی ہیں، جس کے دل میں انسانیت ہے اس کو جب ملتان کے وسیم کی خبر ملی ہوگی تو اس پر کیا گزری ہوگی؟

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ