لاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرل

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اے آر وائی نیوز کے مطابق چلڈرن اسپتال لاہور میں چوہوں کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ کا مؤقف بھی سامنے آگیا۔
- سرجیکل آپریشن تھیٹر کے قریب دوسرے فلور کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں چوہے دندناتے نظر آرہے ہیں۔
- اسپتال انتظامیہ نے وضاحت کی کہ ویڈیو تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل بنائی گئی تھی، اسپتال میں چوہوں کی روک تھام کے لیے باقاعدگی سے اقدامات کیے جاتے ہیں بعض اوقات کھانا رکھا رہ جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ چوہے آجاتے ہیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے اودھم مچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق چلڈرن اسپتال لاہور میں چوہوں کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ کا مؤقف بھی سامنے آگیا۔
سرجیکل آپریشن تھیٹر کے قریب دوسرے فلور کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں چوہے دندناتے نظر آرہے ہیں۔
اسپتال انتظامیہ نے وضاحت کی کہ ویڈیو تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل بنائی گئی تھی، اسپتال میں چوہوں کی روک تھام کے لیے باقاعدگی سے اقدامات کیے جاتے ہیں بعض اوقات کھانا رکھا رہ جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ چوہے آجاتے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بعض اوقات کھانے کے بعد بچ جانے والی اشیا تلف نہ ہونے سے چوہے آ جاتے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











