لاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے ملت پارک میں پبلک مقام پر غیر اخلاقی اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
- ملت پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم مدثر بٹ کو حراست میں لیا۔
- پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی جس میں ملزم کو علانیہ طور پر نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا، سوشل میڈیا پرملزم کی نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے ملت پارک میں پبلک مقام پر غیر اخلاقی اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ملت پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم مدثر بٹ کو حراست میں لیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی جس میں ملزم کو علانیہ طور پر نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔
ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد پولیس نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی نشاندہی کی اور اسے گرفتار کر لیا۔
ترجمان نے کہا کہ گرفتار ملزم مدثر بٹ کچا رشید روڈ، آؤٹ فال روڈ کا رہائشی ہے تاہم ملت پارک پولیس نے ملزم کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی اور تفتیش کا آغاز کر دیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











