لاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے اور شہر 509 ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کے ساتھ عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا۔
- شہر کی فضا زہریلی ہونے کے باعث شہریوں کے لیے کھلی فضا میں سانس لینا بھی دشوار ہو چکا۔
- اس کے ساتھ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 221 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور قاہرہ 210 کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا جبکہ ڈھاکہ 167، شنگھائی 161 اور کولکتہ 158 اے کیو آئی کے ساتھ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور میں شہریوں کے لیے کھلی فضا میں سانس لینا بھی خطرناک ہوگیا اور ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے اور شہر 509 ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کے ساتھ عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا۔
شہر کی فضا زہریلی ہونے کے باعث شہریوں کے لیے کھلی فضا میں سانس لینا بھی دشوار ہو چکا۔
اس کے ساتھ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 221 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور قاہرہ 210 کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا جبکہ ڈھاکہ 167، شنگھائی 161 اور کولکتہ 158 اے کیو آئی کے ساتھ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











