پنجاب7 گھنٹے پہلے•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:18
🇬🇧 Englishلاہور: خاتون اے ایس پی کو غیر مناسب میسجز بھیجنے والے سی ایس پی افسر کی ضمانت منظور

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا، ملزم کی جانب سے زاہد نذیر ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): ضلع کچہری نے خاتون اے ایس پی کو نامناسب پیغامات بھیجنے کے مقدمے میں سی ایس پی افسر بشارت علی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا، ملزم کی جانب سے زاہد نذیر ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











