لاہور؛ نجی کمپنی کی گاڑی سے 2سالہ بچے کی ہلاکت، فوٹیج کی مدد سے ملزم گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ملزم کو گرفتار کیا۔
- ملزم کے خلاف بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): غازی آباد میں نجی کمپنی کی گاڑی سے 2 سالہ بچے فیصل کی ہلاکت کے واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ملزم کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت احمد عارف کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے خلاف بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











