تھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
تھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں 4 ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 9 کلو 380 گرام چرس برآمد
ملزمہ صائقہ سے 5 کلو 500 گرام چرس ملزمان امین علی، ساجد محمود اور عبدالرافع سے مجموعی طور پر 3 کلو 880 گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج۔
نوجوانوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ — ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











