ہفتہ، 21 نومبر 2026ء11 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتلاہور: مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحقبابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیںپنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہدافڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جارینوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحقسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتلاہور: مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحقبابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیںپنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہدافڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جارینوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحقسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتلاہور: مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحقبابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیںپنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہدافڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جارینوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحقسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتلاہور: مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحقبابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیںپنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہدافڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جارینوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق
پنجاب4 گھنٹے پہلے•21 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:11
🇬🇧 English

لاہور: مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق

لاہور: مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ذرائع کے مطابق رانا ٹاؤن کی رہائشی بچیوں نے مقامی دکان سے نوڈلز خرید کر کھائے تھے، جس کے کچھ ہی دیر بعد ان کی طبعیت اچانک بگڑ گئی۔
  • واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
  • پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فارنزک رپورٹ اور پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ آنے کے بعد ہی موت کی اصل وجوہات کا تعین ہو سکے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور کے نواحی علاقے رانا ٹاؤن، فیروز والہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے دو کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں جبکہ ان کی ایک بہن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس اور غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق رانا ٹاؤن کی رہائشی بچیوں نے مقامی دکان سے نوڈلز خرید کر کھائے تھے، جس کے کچھ ہی دیر بعد ان کی طبعیت اچانک بگڑ گئی۔ بچیوں کو شدید الٹیاں اور پیٹ میں درد کی شکایت پر فوراً قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں دو بچیاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں جبکہ تیسری بچی کی حالت انتہائی نازک ہونے کے باعث اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے جاں بحق ہونے والی بچیوں کی لاشوں کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے جبکہ فوڈ اتھارٹی نے متعلقہ دکان سے نوڈلز اور دیگر اشیائے خوردونوش کے نمونے حاصل کر کے کیمیائی تجزیے کے لیے لیبارٹری بھجوا دیے ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فارنزک رپورٹ اور پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ آنے کے بعد ہی موت کی اصل وجوہات کا تعین ہو سکے گا۔ واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں اور اگر خوراک میں زہر یا غیر معیاری اشیاء کی ملاوٹ ثابت ہوئی تو ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
21 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات

چلتی گاڑی کا ٹائر اچانک پھٹ جائے تو آپ سب سے پہلے کیا کریں گے؟

21 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریں

ہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریں۔ فوری پولیس مدد کے لیے 15ڈائل کریں, جبکہ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطے کے لیے 15 ڈائل کریں، پھر 2 دبائیں۔ آپ کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

21 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جاری

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جاری، پولیس لائنز میں منعقدہ اردل روم میں محکمانہ قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب 36 ملازمین میں سے 03 سروس ضبطی، 17 سنشور اور...

21 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرائس مجسٹریٹس کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی،...

21 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

21 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

لاہور: مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق | اپنا پسرور