ہفتہ، 21 نومبر 2026ء11 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتبابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیںپنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہدافڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جارینوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحقبجلی چوروں کی فہرستیں تیار !جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلانلاہور میں 88 سالہ والد پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتاراسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتبابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیںپنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہدافڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جارینوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحقبجلی چوروں کی فہرستیں تیار !جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلانلاہور میں 88 سالہ والد پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتاراسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتبابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیںپنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہدافڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جارینوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحقبجلی چوروں کی فہرستیں تیار !جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلانلاہور میں 88 سالہ والد پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتاراسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتبابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیںپنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہدافڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جارینوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحقبجلی چوروں کی فہرستیں تیار !جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلانلاہور میں 88 سالہ والد پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
پنجاب1 گھنٹے پہلے•21 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:52
🇬🇧 English

اسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئی

اسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئی
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ میڈیا میں نجی اسپتالوں میں کینسر کے علاج بند ہونے سے متعلق چلنے والی خبریں درست نہیں ہیں۔
  • حکام کا کہنا ہے کہ چند روز قبل جائزے کے دوران ادویات پر چھپی ہوئی قیمتوں۔
  • اس اقدام کا مقصد کینسر کے علاج کے لئے فی مریض 10 لاکھ روپے سالانہ کی دستیاب رقم کو بہتر طریقے سے بروئے کار لاتے ہوئے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ طبی فائدہ پہنچانا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): محکمہ صحت پنجاب میں کینسر کے علاج کے علاج بند ہونے سے متعلق خبروں کی حقیقت سامنے آگئی۔

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ میڈیا میں نجی اسپتالوں میں کینسر کے علاج بند ہونے سے متعلق چلنے والی خبریں درست نہیں ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ چند روز قبل جائزے کے دوران ادویات پر چھپی ہوئی قیمتوں اور اسپتالوں کی اصل خریداری کی لاگت کے درمیان نمایاں فرق سامنے آیا جس کے باعث مریضوں کی علاج معالجے کی مقررہ حد (10 لاکھ روپے) جلد ختم ہو رہی تھی اسی بنیاد پر اضافی چارجز اور ادویات پر غیر ضروری منافع کی روک تھام کے لیے ادارے نے فوری اقدامات کرتے ہوئے چیف منسٹر کینسر پیشنٹس پروگرام کے تحت پرائیویٹ اسپتالوں کے لیے کینسر کی ادویات اور کیموتھراپی کی قیمتوں کو باقی ہسپتالوں کی قیمتوں کے مطابق یکساں کر دیا گیا اور اس حوالہ سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے اسپتالوں کے خلاف ایکشن بھی لینے کی ہدایت کی گئی۔

اس اقدام کا مقصد کینسر کے علاج کے لئے فی مریض 10 لاکھ روپے سالانہ کی دستیاب رقم کو بہتر طریقے سے بروئے کار لاتے ہوئے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ طبی فائدہ پہنچانا۔

محکمہ صحت کے مطابق کینسر کی ادویات اور علاج کی قیمتوں کی اس یکسانیت سے نظام میں مکمل شفافیت، یکساں معیار اور عوامی فنڈز کے زیادہ مؤثر اور بہتر استعمال کو یقینی بنایا جا سکے گااوراس اقدام سے مقررہ بجٹ میں رہتے ہوئے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو علاج کی سہولت میسر آسکے۔

علاوہ ازیں ادائیگی کی قیمتوں پر نظر ثانی اور منافع کے مارجن میں کمی کے باوجود پینل پر موجود پرائیویٹ اسپتال پروگرام کے تحت کینسر کے مریضوں کو علاج کی فراہمی بدستور جاری رکھے ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: اے آر وائی نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
21 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریں

ہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریں۔ فوری پولیس مدد کے لیے 15ڈائل کریں, جبکہ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطے کے لیے 15 ڈائل کریں، پھر 2 دبائیں۔ آپ کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

21 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جاری

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جاری، پولیس لائنز میں منعقدہ اردل روم میں محکمانہ قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب 36 ملازمین میں سے 03 سروس ضبطی، 17 سنشور اور...

21 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرائس مجسٹریٹس کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی،...

21 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

21 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

21 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

اسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئی | اپنا پسرور