اتوار، 22 نومبر 2026ء12 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سینئر صحافی حسین نقی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئےخوشی ہے میری پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کو بھی فتح نصیب ہوئی، محمد عباسلاہور: سینئر صحافی حسین نقی انتقال کر گئےابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہتھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمیاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیملازمہ فاطمہ قتل: ملزمہ افشاں کے پولیس افسر شوہر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںسینئر صحافی حسین نقی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئےخوشی ہے میری پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کو بھی فتح نصیب ہوئی، محمد عباسلاہور: سینئر صحافی حسین نقی انتقال کر گئےابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہتھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمیاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیملازمہ فاطمہ قتل: ملزمہ افشاں کے پولیس افسر شوہر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںسینئر صحافی حسین نقی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئےخوشی ہے میری پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کو بھی فتح نصیب ہوئی، محمد عباسلاہور: سینئر صحافی حسین نقی انتقال کر گئےابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہتھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمیاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیملازمہ فاطمہ قتل: ملزمہ افشاں کے پولیس افسر شوہر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںسینئر صحافی حسین نقی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئےخوشی ہے میری پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کو بھی فتح نصیب ہوئی، محمد عباسلاہور: سینئر صحافی حسین نقی انتقال کر گئےابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہتھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمیاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیملازمہ فاطمہ قتل: ملزمہ افشاں کے پولیس افسر شوہر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریں
پنجاب42 منٹ پہلے•22 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:03
🇬🇧 English

سینئر صحافی حسین نقی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سینئر صحافی حسین نقی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • حسین نقی آزادئ صحافت، جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہے، انھوں نے متعدد قومی اخبارات اور صحافتی اداروں میں اہم خدمات انجام دیں۔
  • حسین نقی انسانی حقوق کمیشن پاکستان سے بھی طویل عرصے تک وابستہ رہے، حسین نقی کی نماز جنازہ جامعہ المنتظر ماڈل ٹاؤن میں ساڑھے 12بجے ادا کی جائے۔
  • صدر آصف زرداری نے سینئر صحافی حسین نقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اور ان کی صحافت، آزادئ اظہار ، انسانی حقوق کے لیے طویل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: سینئر صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن حسین نقی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

حسین نقی آزادئ صحافت، جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہے، انھوں نے متعدد قومی اخبارات اور صحافتی اداروں میں اہم خدمات انجام دیں۔

حسین نقی انسانی حقوق کمیشن پاکستان سے بھی طویل عرصے تک وابستہ رہے، حسین نقی کی نماز جنازہ جامعہ المنتظر ماڈل ٹاؤن میں ساڑھے 12بجے ادا کی جائے۔

صدر آصف زرداری نے سینئر صحافی حسین نقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اور ان کی صحافت، آزادئ اظہار ، انسانی حقوق کے لیے طویل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

صدر زرداری نے کہا حسین نقی نے صحافت اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے نمایاں کردار ادا کیا۔ صدر مملکت نے حسین نقی کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت۔

رہنما پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف نے سینئر صحافی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا، اور کہا سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔

انھوں نے کہا حسین نقی کی صحافت اور جمہوریت کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
22 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

تھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

21 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات

چلتی گاڑی کا ٹائر اچانک پھٹ جائے تو آپ سب سے پہلے کیا کریں گے؟

21 نومبر 2026•17 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریں

ہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریں۔ فوری پولیس مدد کے لیے 15ڈائل کریں, جبکہ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطے کے لیے 15 ڈائل کریں، پھر 2 دبائیں۔ آپ کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

21 نومبر 2026•20 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جاری

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جاری، پولیس لائنز میں منعقدہ اردل روم میں محکمانہ قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب 36 ملازمین میں سے 03 سروس ضبطی، 17 سنشور اور...

21 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرائس مجسٹریٹس کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی،...

21 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

سینئر صحافی حسین نقی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے | اپنا پسرور