پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘
پاکستان4 گھنٹے پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:04
🇬🇧 English

عمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئے

عمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عمر شہزاد معروف پاکستانی ماڈل اور اداکار ہیں جو اپنی بہترین اداکاری کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں، فی الحال مداح نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل میں ان کی اداکاری کو بے حد سراہ رہے ہیں۔
  • اداکار کی شادی شانزے لودھی سے ہوئی ہے، اس جوڑے کا نکاح فروری 2025 میں مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں ہوا۔
  • ان کی نکاح کی تقریب اور شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں اور مداحوں کی جانب سے انہیں بے حد پسند کیا گیا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر شہزاد اور ان کی اہلیہ و ماڈل شانزے لودھی والدین بن گئے۔

عمر شہزاد معروف پاکستانی ماڈل اور اداکار ہیں جو اپنی بہترین اداکاری کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں، فی الحال مداح نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل میں ان کی اداکاری کو بے حد سراہ رہے ہیں۔

اداکار کی شادی شانزے لودھی سے ہوئی ہے، اس جوڑے کا نکاح فروری 2025 میں مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں ہوا۔

ان کی نکاح کی تقریب اور شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں اور مداحوں کی جانب سے انہیں بے حد پسند کیا گیا۔

شانزے لودھی اور عمر شہزاد کے ہاں ایک خوبصورت بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے اسماعیل رکھا۔

انہوں نے پوسٹر کے ذریعے اس خوشخبری کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ننھے اسماعیل کے لیے دعا بھی شامل تھی جس کے الفاذ یہ ہیں ’اللہ تعالیٰ تمہیں ایک خوبصورت زندگی، مضبوط ایمان، اچھی صحت اور بے پناہ خوشیاں عطا فرمائے، اور تمہیں نیک لوگوں میں شامل کرے۔‘۔

ماڈل نے ایک جذباتی پیغام بھی لکھا کہ 24 گھنٹے کی تکلیف (لیبر پین)، آنسو، دعائیں، اور ایک ایسی طاقت جس کے بارے میں ہمیں معلوم ہی نہیں تھا کہ ہم میں موجود ہے، یہ ایک ایسا سفر تھا جس نے مجھے جسمانی طور پر آزمایا اور میرے شوہر کے دل کو ایسے جذبات سے بھر دیا جنہیں وہ کبھی الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے۔

شانزے نے مزید کہا کہ میں نے اپنے اندر ایک ایسی گہری طاقت پائی جس کے بارے میں مجھے علم نہ تھا جبکہ میرے شوہر میرے ساتھ کھڑے رہے اور ہر لمحے میں میرا ساتھ دیا اور آخر کار ہم نے اس ننھے معجزے کو اپنی بانہوں میں لیا جس کا ہمیں شدت سے انتظار تھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔