پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینکشہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتاراین جی اوز سے متعلق اہم فیصلہوفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارجبین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینکشہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتاراین جی اوز سے متعلق اہم فیصلہوفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارجبین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینکشہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتاراین جی اوز سے متعلق اہم فیصلہوفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارجبین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینکشہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتاراین جی اوز سے متعلق اہم فیصلہوفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارجبین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دی

شہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتار

شہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتار
شہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتار. 📌 اہم نکات (خلاصہ): سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم نواز نے ملزم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سب انسپکٹر اویس ارشد پر ہوٹل میں چیکنگ کے دوران شہری کو تھپڑ مارنے کا الزام ہے، سب انسپکٹر اویس ارشد ہوٹل میں تصدیقی عمل کے لیے موجود تھا۔ شہری کو تھپڑ مارنے کے الزام میں سب انسپکٹر اویس ارشد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا جب کہ سب انسپکٹر اویس ارشد کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا۔ سب انسپکٹراویس ارشد کے خلاف فوری فوجداری اور محکمانہ کارروائی شروع کر دی گئی اور ملزم ارشد کو محکمانہ تادیبی کارروائی کےلیےچارج شیٹ جاری کر دی گئی۔ لاہور (خصوصی نامہ نگار): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہوٹل میں چیکنگ کے دوران شہری کو تھپڑ مارنے والے سب انسپکٹر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم نواز نے ملزم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سب انسپکٹر اویس ارشد پر ہوٹل میں چیکنگ کے دوران شہری کو تھپڑ مارنے کا الزام ہے، سب انسپکٹر اویس ارشد ہوٹل میں تصدیقی عمل کے لیے موجود تھا۔ شہری کو تھپڑ مارنے کے الزام میں سب انسپکٹر اویس ارشد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا جب کہ سب انسپکٹر اویس ارشد کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا۔ سب انسپکٹراویس ارشد کے خلاف فوری فوجداری اور محکمانہ کارروائی شروع کر دی گئی اور ملزم ارشد کو محکمانہ تادیبی کارروائی کےلیےچارج شیٹ جاری کر دی گئی۔ مریم نواز نے لکھا کہ اختیار کے ناجائز استعمال کی روک تھام کے لیے سخت احتساب یقینی بنایا جارہا ہے شہریوں کی عزت، وقار اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جارہا۔ It was reported that SI Awais Arshad slapped a citizen during an inspection of a hotel, where the officer was present for verification purposes. Immediate criminal and departmental proceedings have been initiated against the officer۔ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼ 📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔ اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Oct 22, 2026•Recent•میاں اشفاق

Orders for transfers and postings of police officers issued

District Police Officer Captain (Rtd) Dost Muhammad has issued orders for transfers and postings of the following police officers: Sub-Inspector Muhammad Amin SHO Police Station Phukaliya from Police Station City Daska.

Jul 25, 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

Sep 4, 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

Jul 28, 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR