پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارجبین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دیحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہوفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارجبین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دیحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہوفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارجبین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دیحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہوفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارجبین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دیحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ
نارووال6 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:54
🇬🇧 English

بین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دی

بین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دی

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس تاریخی میچ کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) کے صدر محی الدین احمد وانی تھے۔
  • میچ کی شروعات انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز رہی۔

نارووال (نمائندہ خصوصی): نارووال کے اسپورٹس سٹی ہاکی اسٹیڈیم میں بین الاقوامی ہاکی سیریز کا 5واں میچ پاکستان رینجرز اور چین کی گوانگ ڈونگ (Guangdong China) ہاکی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا، جس میں پاکستان رینجرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چین کو 1-3 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کر۔

اس تاریخی میچ کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) کے صدر محی الدین احمد وانی تھے۔ میچ کو دیکھنے کے لیے نارووال کے عوام کا جذبہ اور جوش و خروش قابلِ دید تھا، جنہوں نے اسٹیڈیم میں بڑی تعداد میں شرکت کر کے کھیل اور کھلاڑیوں کو بھرپور داد۔

میچ کی شروعات انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز رہی۔ دونوں ٹیموں نے بہترین دفاع اور حکمت عملی کا مظاہرہ کیا، جس کی بدولت پہلے اور دوسرے کوارٹر (ہاف ٹائم) تک مقابلہ 0-0 سے برابر رہا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ