سیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈ، جیل چوک اور پیرس روڈ سمیت مختلف شاہراہوں اور گلشن اقبال پارک، خیابانِ اقبال پارک اور شہاب الدین پارک میں گل داؤدی کے پھول کھلے ہوئے ہیں۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہر کی بیوٹیفیکیشن کیلئے پی ایچ اے سیالکوٹ ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی نگرانی میں متحرک ہے۔ رنگین پھولوں کی مختلف جگہوں سے دلفریب عکاسی!
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











