SialkotNov 19, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates. سیالکوٹ میں خزاں کے رنگ بکھرنے لگے ہیں! کشمیر روڈ، جیل چوک اور پیرس روڈ سمیت مختلف شاہراہوں اور گلشن اقبال پارک، خیابانِ اقبال پارک اور شہاب الدین پارک میں گل داؤدی کے پھول کھلے ہوئے ہیں۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہر کی بیوٹیفیکیشن کیلئے پی ایچ اے سیالکوٹ ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی نگرانی میں متحرک ہے۔ رنگین پھولوں کی مختلف جگہوں سے دلفریب عکاسی! Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











