سیالکوٹ: تھانہ نیکا پورہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزمان یاسر، قاسم، عمیر

سیالکوٹ: تھانہ نیکا پورہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزمان یاسر، قاسم، عمیر اور فیصل کے قبضہ سے مجموعی طور پر 5کلو 140گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیے، مقدمات درج
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











