SialkotNov 26, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. سیالکوٹ: تھانہ نیکا پورہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزمان یاسر، قاسم، عمیر اور فیصل کے قبضہ سے مجموعی طور پر 5کلو 140گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیے، مقدمات درج
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











